Last updated on Wednesday, November 12, 2008

  Saturday, November 22, 2008, 5:54:21 AM
 
Currently Active User:
NooreMadinah Network: A home for Quran & Sunnah, Islamic Beliefs, Media, Books, Literature, Gallery and everything you need to know about Islam.
Quote

Uthman ibn `Affan said: I heard Allah's Messenger say: "Verily, I know a phrase which no servant utters truthfully from his heart except the Fire is made unlawful for him." `Umar ibn al-Khattab said: "I shall tell you what that phrase is. It is the kalima of sincerity with which Allah has empowered Muhammad and his Companions, the kalima of fear of Allah which Allah's Prophet enjoined upon his uncle Abu Talib on his deathbed: the witnessing that there is no god but Allah." Ahmad related it in his Musnad (1:63 #449).

Search Site

 
Search In
 
 

Search Hadith

 
Select Hadith Book
Enter Hadith Text

 
Urdu Font Problem
Click here

Top Rated

 
دو قومی نظریہ اورمولانا احمد رضا خاں بریلوی
امام احمد رضااور فن تفسیر
محدث بریلوی اور تعلیم و تربیت
سوانح اعلٰی حضرت احمد رضا خان
تذکرہ امام احمد رضا
وصیت اعلٰیحضرت پر عمل کریں
امام احمد رضا کی عالمی اہمیت
Urdu Index
 

Explore Site

 
Home

Al-Quran

Media Library
Islamic TV Programes
Urdu Unicode Books/Articles
English Articles

English Books

Urdu Books
Sisters Corner
Kids Corner
Services
Islamic Gallery
Forum
Contact Us
 

Top 5 Sites

 
Raza E Mustafa
Noor-e-Nabi
FaizaneMadinah
Faizan-e-Attar
Idara Tahqeeqat-e-Imam Ahmad Raza
View All Links
Submit Your Site
 

Requirements

 
Internet Explorer 5.0 or Later
Netscape
Real One Player
Adobe Acrobat Reader
 
Sign Guestbook
View Guestbook
 

صحیح بخاری

 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 کِتَابُ الایمان - ایمان کا بیان - باب 30

 

الصَّلاَةُ مِنَ الإِيمَانِ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى ‏{‏وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ‏}‏ يَعْنِي صَلاَتَكُمْ عِنْدَ الْبَيْتِ‏.‏

نماز ایمان کا حصہ ہے۔ ارشاد ربّانی ہے: اللہ کا یہ کام نہیں کہ تمہارے ایمانوں یعنی تمہاری نمازوں کو بیت اللہ کے پاس ضائع کر دے۔

 

حدیث نمبر 39

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ أَوَّلَ مَا قَدِمَ الْمَدِينَةَ نَزَلَ عَلَى أَجْدَادِهِ ـ أَوْ قَالَ أَخْوَالِهِ ـ مِنَ الأَنْصَارِ، وَأَنَّهُ صَلَّى قِبَلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا، وَكَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ تَكُونَ قِبْلَتُهُ قِبَلَ الْبَيْتِ، وَأَنَّهُ صَلَّى أَوَّلَ صَلاَةٍ صَلاَّهَا صَلاَةَ الْعَصْرِ، وَصَلَّى مَعَهُ قَوْمٌ، فَخَرَجَ رَجُلٌ مِمَّنْ صَلَّى مَعَهُ، فَمَرَّ عَلَى أَهْلِ مَسْجِدٍ، وَهُمْ رَاكِعُونَ فَقَالَ أَشْهَدُ بِاللَّهِ لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قِبَلَ مَكَّةَ، فَدَارُوا كَمَا هُمْ قِبَلَ الْبَيْتِ، وَكَانَتِ الْيَهُودُ قَدْ أَعْجَبَهُمْ إِذْ كَانَ يُصَلِّي قِبَلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، وَأَهْلُ الْكِتَابِ، فَلَمَّا وَلَّى وَجْهَهُ قِبَلَ الْبَيْتِ أَنْكَرُوا ذَلِكَ‏.‏ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ فِي حَدِيثِهِ هَذَا أَنَّهُ مَاتَ عَلَى الْقِبْلَةِ قَبْلَ أَنْ تُحَوَّلَ رِجَالٌ وَقُتِلُوا، فَلَمْ نَدْرِ مَا نَقُولُ فِيهِمْ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى ‏{‏وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ‏}‏‏
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جب مدینہ منورہ میں جلوہ افروز ہوئے تو اپنی ننہال میں اترے یا فرمایا کہ اپنے انصاری مامووں کے پاس اور آپ سولہ یا سترہ مہینوں تک بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے رہے تھے اور چاہتے تھے کہ بیت اللہ قبلہ مقرر فرما دیا جائے۔ آپ نے پہلی نماز جو اس کی طرف پڑھی وہ نماز عصر تھی اور لوگوں نے بھی آپ کے ساتھ نماز پڑھی۔ آپ کے ساتھ نماز پڑھنے والوں میں سے کسی کا گزر ایک مسجد کے پاس سے ہوا جو نماز پڑھ رہے تھے اس نے کہا کہ میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی ہے۔ پس وہ اسی حالت میں بیت اللہ کی طرف پھر گئے جب کہ بیت المقدس کی جانب متوجہ ہو کر نماز پڑھا جانا یہود اور دوسرے اہلِ کتاب کو پسند تھا۔ جب انھوں نے بیت اللہ کی طرف منہ کر لیے تو یہ بات اُن پر گراں گزری۔ زہرہ، ابواسحاق، حضرت براء نے اپنی حدیث میں فرمایا کہ جو لوگ تحویلِ قبلہ سے پہلے فوت ہوگئے یا شہید کر دیئے گئے تو ہم نہیں جانتے تھے کہ ان کے متعلق کیا کہیں۔ پس اللہ تعالیٰ نے وحی نازل فرمائی " اللہ کا یہ کام نہیں کے تمہارے ایمانوں کو ضائع کر دے"۔
 

 
 
 
Subscribe
 

Enter your Email Address below & Click Subscribe

 
 
 
 

Invite Someone to this Web Site

Your Name

Family/ Friend Email Address

Verification Code
  

Enter Your Name & Your Family/Friend Email Address above and click Invite Button!

Events
 
Ramadan-ul-Mubarak
Eid-e-Milad-un-Nabi (Salallaho Alaihi Wasallam)
Yom-e-Raza
Meraj-un-Nabi (Salallaho Alaihi Wasallam)
Shahdat-e-Hazrat Imam Hussain (Radi ALLAH Taala Unho)
 
 
 
 

 


Number of hits since July 09, 1998
18412405 18412405 18412405 18412405 18412405 18412405 18412405 18412405
Copyright © 1997 - 2008 by
NooreMadinah Network
Other Mirror Sites
Click here to Send this Page to your Friends/Family